مملکت خداداد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک؛ مراد: ملک پاکستان جو 14اگست 1947ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک؛ مراد: ملک پاکستان جو 14اگست 1947ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا۔